God did not create universe ?

God did not create universe ?

Share with any / Comment if any
do open the attachment to read my article – MulhidoaN sey chand sawaalaat.
  
کافر کی یہ پہچان کہ وہ آفاق میں گم ہے
مومن کی یہ پہچان کہ گم اس میں ہے آفاق
جسمانی طور پہ مجہول سٹیفن ہاکنگ برطانوی سائینٹسٹ نے اپنے تحقیقی عمل سے پھر یہ بات ثابت کرنے کی کوشش کی ہے کہ کائینات کے بنانے میں خدا کا کوئی عمل دخل نہیں گویا خدا کو کوئی وجود ہی نہیں۔
یاہو کی لنک منسلک ہے خبر کی تفصیلات کے لیے۔
اگر ایسے ہی سائینسدانوں کی بات مان لی جائے تو حضرت آدم علیہ السلام سے لے کر حضرت محمد صلی اللہ و علیہ وسلم تھ ایک لاکھ چالیس ہزار انبیا و مرسلین و پیغامبروں کو نعوذوباللہ جھوٹا مان لیا جانا چاہیے جنہون نے متواتر ایک ہی حقیقت کا انکشاف کیا ہے۔ اس کے علاوہ بھی بہتیرے سائینسدانوں او فلسفی و محققین نے بھی خدا کے وجود کو عقلی طور پہ سمجھا اور جانا ہے اور اس ذات اذل کے سامنے سر تسلیم خم کیا ہے۔
پھر تو سٹیفین ہاکنگ صرف جسمانی طور پہ ہی نہیں ذہنی طور پہ بھی مجہول قرار پایا۔ جو شئے کی حقیقت کو نہ سمجھے وہ نظر کیا  ?
میں نے ایک مضمون یا کالم کئی سال قبل لکھا تھا  ملحدوں سے چند سوالات ، وہ منسلک ہے اس موضوع کے اعتبار سے آپ کے مطالع کے لیے۔
اپنی رائے سے آگاہ فرمایے۔

KAAFIR KI YEAH PAHCHAAN KEY WOH AFAAQ MEIn GOUM HAI
MOMIN KI YEAH PAHCHAN KEY GOUM USS MEIn HAI AFAAQ.

God did not create Universe: Hawking – Yahoo! Canada News
http://ca.news.yahoo.com/s/afp/100902/world/science_space_religion_books_hawking

Advertisements

Tagged:

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s

%d bloggers like this: